پلاسٹک بیگز کی بندش . Kashan Sikandar
Subject : Newspaper & Magazine Production Who are other group members? what abt their portion? Kashan Sikandar 2k17/MC/51 BS-PIII Investigation Report Group:9 پلاسٹک بیگز کی بندش کاشان سکندر تعارف: کچھ دہائی پہلے ہی کی توبات ہے جب کوئی بھی پلاسٹک بیگ کا استعمال نہیں کرتاتھا بلکہ ہمارے آس پاس لوگ گھر کا سامان گویا سبزی ہو یا پھر راشن سب کچھ کپڑے سے بنے تھیلے یا پھر کجھور کی چھال سے بنی ٹوکریوں میں ہی لاتے تھے جبکہ دودھ اور دہی بھی لینے جاتے تو گھر سے اپنا برتن لے کر جاتے تھے اور شاید وہ صحیح کرتے تھے کیونکہ جس طرح آج شاپنگ بیگ کو ماحول دشمن اور صحت دشمن قرار دے کر پابندی لگائی جارہی ہے۔اگر ہم اپنے ارد گرد نظر دوڑائے تو احساس ہوگا کہ اب ہمیں کپڑوں سے بنے بیگز کی کتنی ضرورت ہے۔ 1965میں سوئیڈن کی ایک کمپنی کی جانب سے پلاسٹک بیگز متعارف کروائے گئے جو آج پوری دنیا میں استعمال ہورہے ہیں۔پاکستان کی بات کی جائے تو 80ء کی دہائی میں یہ شاپنگ بیگزیا پلاسٹک بیگز پاکستان میں استعمال ہونے لگے اور دیکھتے ہی دیکھتے پورے ملک میں عام ہوگئے۔...