Hamza Hassan I.R -Group 10 Reconditioned cars business
Referred back new deadline Oct 17 فائیل کا نام غلط لکھا ہے۔ سبجیکٹ لائن بھی غلط ہے یہ رپورٹ مقررہ تاریخ سے بیس روز بعد فائیل کی گئی ہے۔ ٓاردو میں انگریزی الفاظ نہ لکھیں، ان کا ترجمہ کریں۔ یہ آرٹیکل ہے کوئی سوالنامہ یا اشتہار وغیرہ نہیں جس کو آپ نکات میں لکھیں۔ اسی ہزار گاڑیاں ہیں؟ اس کے ساتھ سلیش لگا کر اس کو روپے کر دیا ہے۔ یہ پوری پالیسی کاپی پیسٹ کی ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ کوئی تشریح، وضاحت یا اس کی معنی کیا ہونگی؟ اس کے اثرات کیا ہونگے کچھ لکھا ہوا نہیں۔ لہٰذا یہ ریسرچ کا حصہ تو ہوسکتا ہے، انویسٹیگیٹیو رپورٹ نہیں، صرف جپانی کیوں؟ امریکہ یا یورپ کے کسی ملک یا اسٹریلیا چائنا وغیرہ کی کیوں نہیں؟ ہر گروپ میمبر کو نو سو الفاظ لکھنے ہیں۔ آپ کی رپورٹ سات سو الفاظ پر مبنی ہے۔ آؤٹ لائن میں تصحیح کی گئی تھی، اس کے بعد ذیلی موضوعات کو تبدیل کرنے کے لئے کہا گیا تھا، لگتا ہے کہ اس پر عمل نہیں ہوا، آپ اپنی رپورٹ اور یہ نوٹ گروپ ے دیگر ممبران سے شیئر کریں۔ دیکھیں کیا صو...