Group 12 Compiled حیدرآباد کے فٹ پاتھ کے دستکار
Group no 12 ... Topic (Hyderabad main Diyaldas Club k nazdeek ki jany waly Dastkari)... Group members. 1- Faisal Rehman 2k17/MC/29 2-Arham khan 2k17/MC/18 3- Sadia Younas 2k17/MC/137 فیصل رحمٰن گروپ نمبر: 12 گروپ میمبران۔ فیصل رحمٰن ( الف) انٹرو، حیدرآباد کی دستکاری، جائزہ، دستکار خاتون کی پروفائل ارحم خان ( ب) دستکاروں سے بات چیت،ان لوگوں کی اس پیشے سے وابستگی دستکاروں کی معاشی زبوں حالی MC/137 سعدیہ یونس ( ج) مذہبی لحاظ سے ان کو کمتر کیوں سمجھا جاتا ہے؟ دستکا روں کے بچوں کی تعلیم سے محرومی، حکومتی عدم سرپرستی۔ حیدرآباد کے فٹ پاتھ کے دستکار دستکاری کا ہنر کئی سو سال پرانا ہے۔ہر زمانے میں انسان اپنے ہاتھوں سے مختلف چیزیں بناتے رہے ہیں۔کبھی ان...