مٹی کے برتن اور کمہارزوال پزیر ہنر Fazal Hussain
گروپ نمبر؟ ریوائیزڈ اور کمپلائیڈ رپورٹ نہیں بھیجی رپورٹر کا نام ہی ٹکسٹ فائیل میں نہیں پروفائل آپ کا لکھا ہوا ہے یا قاسم کا؟ دونوں نے بھیجا ہے۔۔۔۔ فضل حسین تحقیقاتی رپورٹ مٹی کے برتن اور کمہارزوال پزیر ہنر Topic name was also missing پسِ منظر مٹی اور انسان کا تعلق ازل سے ہے اور ابد تک قائم رہے گا۔ کیونکہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ انسان کی اپنی تخلیق بھی مٹی اور گارے سے کی گئی ہے۔ اسی لیے انسان کی مٹی سے رغبت ڈھکی چھپی نہیں۔ فصلوں کی ا!گائی ہو یا کھانا پکانے اور کھانے کے برتنوں کی تیاری سبھی کچھ پرانے وقتوں سے ہی مٹی کا ہی مرہونِ منت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ موئن جو دڑو ہو یا ہڑپہ یا پھر یونانی تہذیب کی باقیات ان میں مٹی سے نے برتن ہمیں ضرور ملتے ہیں جو اس بات کی علامات ہے کہ ہاتھوں سے بنائے گئے چکنی مٹی سے تیار کردہ برتن صدیوں سے ہی گھرداری کا حصہ رہے ہیں۔ آج کے اس جدید دور میں جبک ہر چیز مشینوں کی محتاج ہوکر رہ گئی ہے اور انسان بھی مشین بن گیا ہے۔ صنعتی ترقی اپنے عروج پر ہے۔ لوہے، اسٹیل، ایلمونیم اور شیشے سے تیار شدہ برتن لوگوں کی ضرورت بن گ...