Posts

Showing posts with the label Group 11

M Qasim - کمہار ہنر

 To be checked  Revised گروپ نمبر:11    نام:    محمدقاسم    رول نمبر:   (2k17/mc/65)       ٹوپک:     مٹی کے برتن اور کمہار زوال پزیر ہنر  ماہرین کی رائے اور آثار قدیمہ کی رپورٹس:                     انسانی تاریخ سے پتہ چلتاہے کہ انسان اپنے ارد گرد کے چیزوں کو اپنی ضروریات کے مطابق استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتاہے۔ مٹی سے بنے برتن انسانی تاریخ کا شاخسانہ ہیں۔ سٹون ایج میں زندگی گزار نے کے بعد بھی اپنے خوبصورت واقعات کو جذب کرنا بھی ایک مہارت ہے جو انسان کو قدرت نے دی ہے۔ قلم،کیمرہ یا ویڈیو گرافی نہ ہونے کے باوجود بھی اسارے قدیمہ کے زخایر ہمیں ملتے ہیں۔               صادق حسن جو کہ سماجی رہنما ہیں ان کے مطابق پوری دنیا میں آرٹسٹ کمیونٹی کو پروموٹ کیا جاتا ہے اور انہیں اعزازی طور پر عزت بھی دی جاتی ہے لیکن ہمارے معاشرے میں اس کے برعکس ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق محکمہ آثار قدیمہ اور چین کی تین ریسرچ یونیورسٹیز نے خ...

Group 11 مٹی کے برتنوں کی زوال پزیرانڈسٹری

     ٹنڈوالہیار شہر ،ہاتھ سے بنے مٹی کے برتنوں کی مشہور انڈسٹری گروپ نمبر:11 گروپ ممبران: فضل حسین(2k17/MC/34):   (پسِ منظر اور کمہاروں کے موجودہ حالات اور مسائل،کمہاروں سے بات چیت،پروفائل) محمدقاسم      :(2k17/MC/65)ٓٓٓٓٓٓٓٓٓ (آثار قدیمہ کی رپورٹ، آرکیالوجسٹ،شعبہ آرٹس اینڈ ڈیزائن کے ڈائر یکٹر  اور تاریخ دان سے ملاقات ) صوبیہ اعوان  ((2k17/MC/96      (مٹی کے برتنوں کے فوائد،طبی ماہرین اور ڈاکٹر کی رائے) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحقیقاتی رپورٹ فضل حسین(2k17/MC/34):   (پسِ منظر اور کمہاروں کے موجودہ حالات اور مسائل،کمہاروں سے بات چیت،پروفائل) پسِ منظر اور کمہاروں کے موجودہ حالات اور ان کے مسائل:  مٹی اور انسان  کا تعلق ازل سے ہے اور ابد تک قائم رہے گا۔ کیونکہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ انسان کی اپنی تخلیق بھی مٹی اور گارے سے کی گئی ہے۔ اسی لیے انسان کی مٹی سے رغبت ڈھکی چھپی نہیں۔ فصلوں کی ا!گائی ہو یا کھانا پکانے اور کھانے کے برتنوں کی تیاری سبھی کچھ ...

مٹی کے برتن اور کمہارزوال پزیر ہنر Fazal Hussain

گروپ نمبر؟  ریوائیزڈ اور کمپلائیڈ رپورٹ نہیں بھیجی رپورٹر کا نام ہی ٹکسٹ فائیل میں نہیں  پروفائل آپ کا لکھا ہوا ہے یا قاسم کا؟ دونوں نے بھیجا ہے۔۔۔۔ فضل حسین تحقیقاتی رپورٹ  مٹی کے برتن اور کمہارزوال پزیر ہنر Topic name was also missing پسِ منظر  مٹی اور انسان  کا تعلق ازل سے ہے اور ابد تک قائم رہے گا۔ کیونکہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ انسان کی اپنی تخلیق بھی مٹی اور گارے سے کی گئی ہے۔ اسی لیے انسان کی مٹی سے رغبت ڈھکی چھپی نہیں۔ فصلوں کی ا!گائی ہو یا کھانا پکانے اور کھانے کے برتنوں کی تیاری سبھی کچھ پرانے وقتوں سے ہی مٹی کا ہی مرہونِ منت ہے۔ یہی  وجہ ہے کہ موئن جو دڑو ہو یا ہڑپہ یا پھر یونانی تہذیب کی باقیات ان میں مٹی سے نے برتن ہمیں ضرور ملتے ہیں جو اس بات کی علامات ہے کہ ہاتھوں سے بنائے گئے چکنی مٹی سے تیار کردہ برتن صدیوں سے ہی گھرداری کا حصہ رہے ہیں۔ آج کے اس جدید دور میں جبک ہر چیز مشینوں کی محتاج ہوکر رہ گئی ہے اور انسان بھی مشین بن گیا ہے۔ صنعتی ترقی اپنے عروج پر ہے۔ لوہے، اسٹیل، ایلمونیم اور شیشے سے تیار شدہ برتن لوگوں کی ضرورت بن گ...

Sobia Awan I.R - مٹی کے برتنوں کے فوائد

Its not reporting based. This is an article  Ur name, roll No are also missing Sobia Awan I.R - Group 11   مٹی کے برتنوں کے فوائد اللہ نے انسان کے لئے بیشمار نعمتیں پیدا کی ہیں۔جن میں سے ایک نعمت مٹی ہے۔ہم اس مٹی سے اپنے گھر،سانچے،مٹی کے برتن اور دوسری ضر وریات زندگی کی اشیاء بناتے ہیں...مٹی قدرت کا ایک عظیم تحفہ ہے انسان کے لئے۔ جدیدیت نے ہماری زندگیوں پر اس طرح ک ا اثر ڈالا ہے کہ نہ صرف ہماری زندگی گزارنے کا طریقہ بدل گیا ہے بلکہ ہمارے کھانے،پینے کا انداز بھی مکمل طور پر بدل گیا ہے۔اس کی وجہ سے کیچن میں اس طرح کی بہت سی تبدیلیاں رونما ہوئیں۔ہاں،پہلے خواتین کھانا پکانے کیلئے چولہا اور مٹی  کے برتنوں کا استعمال کرتی تھیں،مگر اب ان کی جگہ گیس کے چولہے،فرج اور اوون،پریشر کوکوکر آگئے ہیں۔جدید طرز زندگی کی وجہ  سے برتنوں کا استعمال فیشن سے باہر ہوتا جارہا ہے،لیکن پرانے زمانے میں مٹی کے برتنوں  کا استعمال زیادہ کیا جاتا تھا  اور اسی وجہ سے لوگ کم بیمار پڑتے تھے۔لیکن جیسے جیسے سائنس ترقی کرتی گئی مٹی کے برتن کچن سے غائب ہی ہوگئے۔لیکن کیا سب جان...