Hifza Rajput I.R Private schools in Hyd
What is ur sub-topic? Ur group No? This might create problem in final assessment This is an article not report. Report is always reporting based, with primary data, source is quoted, and source are related people. plus personal observation. In this case u should also refer some authentic reports, documents etc. pls check what spelling u wrote of ur name Referred back, File till Oct 16 HIfza Rajput 2K17/MC/42 BS-PIII Investigation Report تعلیم بیچو مگر سستی تعارف:۔لغت کے اعتبار سے تعلیم کا مادہ علم (ع، ل، م) ہے۔ اس کے معنی ہیں ”کسی چیز کا اداراک حاصل کرنا“اس سے باب تفصیل میں تعلیم آتا ہے۔تعلیم کے معنی بار بار اور کثرت سے خبر دینے کے ہیں حتی کہ طالب علم کے ذہن میں اس کا اثر پیدا ہو جا ئے۔علم کو بجا طور پر انسان کی تیسری آنکھ کہا جاتا ہے۔ تعلیم ہر انسان کو چاہے وہ امیر ہو یا غریب، مرد ہو یا عورت کی بنیادی ضرورت میں سے ایک ہے اور یہ انسان کا حق ہے جو کوئی نہیں چھین سکتا۔ قوموں کی ترقی میں ایک بنیادی جزو نظام و معیار تعلیم بھی ہے کہ...