M Qasim - کمہار ہنر
To be checked Revised گروپ نمبر:11 نام: محمدقاسم رول نمبر: (2k17/mc/65) ٹوپک: مٹی کے برتن اور کمہار زوال پزیر ہنر ماہرین کی رائے اور آثار قدیمہ کی رپورٹس: انسانی تاریخ سے پتہ چلتاہے کہ انسان اپنے ارد گرد کے چیزوں کو اپنی ضروریات کے مطابق استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتاہے۔ مٹی سے بنے برتن انسانی تاریخ کا شاخسانہ ہیں۔ سٹون ایج میں زندگی گزار نے کے بعد بھی اپنے خوبصورت واقعات کو جذب کرنا بھی ایک مہارت ہے جو انسان کو قدرت نے دی ہے۔ قلم،کیمرہ یا ویڈیو گرافی نہ ہونے کے باوجود بھی اسارے قدیمہ کے زخایر ہمیں ملتے ہیں۔ صادق حسن جو کہ سماجی رہنما ہیں ان کے مطابق پوری دنیا میں آرٹسٹ کمیونٹی کو پروموٹ کیا جاتا ہے اور انہیں اعزازی طور پر عزت بھی دی جاتی ہے لیکن ہمارے معاشرے میں اس کے برعکس ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق محکمہ آثار قدیمہ اور چین کی تین ریسرچ یونیورسٹیز نے خ...