ٖ Faisal - Investigative Report حیدرآباد کے فٹ پاتھ کے دستکار
Note: The do not belong to Thar, Revised Individual Report گروپ نمبر: 12 Group no 12 ... Topic (Hyderabad main Diyaldas Club k nazdeek ki jany waly Dastkari)... Group members. 1- Faisal Rehman 2k17/MC/29 2-Arham khan 2k17/MC/18 3- Sadia Younas 2k17/MC/137 تحقیقاتی رپورٹ: نام: فیصل رحمٰن رول نمبر: 2K17/MC/29 حیدرآباد کے فٹ پاتھ کے دستکار انٹرو، حیدرآباد کی دستکاری، جائزہ، دستکاری کے اس پیشے وابستہ خاندان اور اس کام پر ہونے والی محنت، دستکار خاتون کی پروفائل۔ فوٹوگرافی انٹرو: دستکاری کا ہنر کئی سو سال پرانا ہے۔ہر زمانے میں انسان اپنے ہاتھوں سے مختلف چیزیں بناتے رہے ہیں۔کبھی انسانوں نے پتھروں کو تراش ایک خوبصورت مجسمے کی شکل دی تو کبھی لکڑی پر اپنے ہاتھوں کے جوہر دکھائے۔ہر دور می...