Posts

Showing posts with the label Kashan

kashan sikandar مٹکا چائے feature

فیچر کاشان سکندر 2K17/MC/51 BS-PIII                      حیدرآباد کی مشہور مٹکا چائے چائے کو ہمارے معاشرے میں ایک اہم مشروب سمجھا جاتا ہے۔آپ جہاں بھی جائیں وہاں زیادہ ترآپ کو چائے پیش کی جاتی ہے یہاں تک کہ مہمانوں کی خاطر تواضع کی ابتداء بھی چائے سے ہوتی ہے۔آپ باہر دوست سے ملے تو چائے،گھر تھکے ہوئے جائیں تو چائے،میزبان بن گئے تو چائے،مہمان بن گئے تو چائے،ناشتے میں چائے،سر میں درد ہو تو چائے حتی کہ ایسا لگتا ہے کہ ہمارا زندگی کا مقصد بس چائے پینا ہی رہ گیا ہے۔       ''مانتا ہوں جناب پیتا ہوں        ٹھیک ہے بے حساب پیتا ہوں        لوگ تو لوگوں کا خون پیتے ہیں        میں تو پھر بھی صرف چائے پیتا ہوں '' چائے وہ خاص مشروب ہے جس کے تعارف کروانے کا سہرا چینیوں کے سر جاتا ہے جبکہ کہا جاتا ہے کہ اسے برصغیر میں گوروں نے روشناس کروایا۔ ہمارے معاشرے میں مختلف اقسا...

پلاسٹک بیگز کی بندش . Kashan Sikandar

Subject : Newspaper & Magazine Production Who are other group members? what abt their portion?  Kashan Sikandar  2k17/MC/51 BS-PIII Investigation Report  Group:9 پلاسٹک بیگز کی بندش کاشان سکندر تعارف: کچھ دہائی پہلے ہی کی توبات ہے جب کوئی بھی پلاسٹک بیگ کا استعمال نہیں کرتاتھا بلکہ ہمارے آس پاس لوگ گھر کا سامان گویا سبزی ہو یا پھر راشن سب کچھ کپڑے سے بنے تھیلے یا پھر کجھور کی چھال سے بنی ٹوکریوں میں ہی لاتے تھے جبکہ دودھ اور دہی بھی لینے جاتے تو گھر سے اپنا برتن لے کر جاتے تھے اور شاید وہ صحیح کرتے تھے کیونکہ جس طرح آج شاپنگ بیگ کو ماحول دشمن اور صحت دشمن قرار دے کر پابندی لگائی جارہی ہے۔اگر ہم اپنے ارد گرد نظر دوڑائے تو احساس ہوگا کہ اب ہمیں کپڑوں سے بنے بیگز کی کتنی ضرورت ہے۔  1965میں سوئیڈن کی ایک کمپنی کی جانب سے پلاسٹک بیگز متعارف کروائے گئے جو آج پوری دنیا میں استعمال ہورہے ہیں۔پاکستان کی بات کی جائے تو 80ء کی دہائی میں یہ شاپنگ بیگزیا پلاسٹک بیگز پاکستان میں استعمال ہونے لگے  اور دیکھتے ہی دیکھتے پورے ملک میں عام ہوگئے۔...

Kashan SIkandar - حیدرآباد کی مشہور مٹکا چائے

Subject: Creative writing Work done under supervision of Siddique Soomro Sb فیچر کاشان سکندر 2K17/MC/51 BS-PIII                      حیدرآباد کی مشہور مٹکا چائے چائے کو ہمارے معاشرے میں ایک اہم مشروب سمجھا جاتا ہے۔آپ جہاں بھی جائیں وہاں زیادہ ترآپ کو چائے پیش کی جاتی ہے یہاں تک کہ مہمانوں کی خاطر تواضع کی ابتداء بھی چائے سے ہوتی ہے۔آپ باہر دوست سے ملے تو چائے،گھر تھکے ہوئے جائیں تو چائے،میزبان بن گئے تو چائے،مہمان بن گئے تو چائے،ناشتے میں چائے،سر میں درد ہو تو چائے حتی کہ ایسا لگتا ہے کہ ہمارا زندگی کا مقصد بس چائے پینا ہی رہ گیا ہے۔       ''مانتا ہوں جناب پیتا ہوں         ٹھیک ہے بے حساب پیتا ہوں         لوگ تو لوگوں کا خون پیتے ہیں         میں تو پھر بھی صرف چائے پیتا ہوں '' چائے وہ خاص مشروب ہے جس کے تعارف کروانے کا سہرا چینیوں کے سر جاتا ہے جبکہ کہا جاتا ہے کہ اسے برصغیر میں گوروں نے روشناس کروایا۔ ہمارے ...