Posts

Showing posts with the label Sadia Shamim

Sadia روشنی میں کس پر کیا گزری۔۔۔

روشنی کی روشنی میں کس پر کیا گزری۔۔۔۔ کاشان سکندر ،  سعدیہ شمیم  شعبہ ذرائع ابلاغ عامہ کے طالبعلم کے طور پر دو سال تو صرف تھیوری پڑھتے ہی گزرگئے، جب بی ایس پارٹ تھری میں پہنچے پریکٹیکل ورک کی باری آئی۔ سنئیرز سے نیوز پیپر اینڈ میگزین پراڈکشن کے استاد سر سہیل سانگی کا خاکہ ایک ہٹلر کی طرح کے شخص جیسا کر کے پیش کیا تھا۔  ہمیں ڈر بھی ہونے لگا مگر خوشی بھی ہوئی کہ چلو کچھ سیکھنے کو تو ملے گا کیونکہ اب ہم ایک سینئر صحافی کے شاگردی میں تھے۔  جنوری میں جیسے پارٹ تھری کی کلاسیس کا آغاز ہوا سہیل سانگی صاحب سے ملاقات ہوئی، پہلے لیکچر میں روشنی اخبار کے کام کے بارے میں تفصیلی بتایا، خوشی ہوئی کہ ہم بھی اب پروفیشنل صحافیوں کی طرح اخبار کے لئے کام کریں گے۔ روشنی کا ایڈیٹوریل بورڈ تشکیل دیا گیا۔ جبکہ باقی طلبہ کو بیٹ رپورٹنگ کی ذمہ داری سونپی گئی۔ہر طالب علم کو  یونیورسٹی کا ایک شعبہ بطور بیٹ الاٹ کیا گیا۔ بیٹ رپورٹر بتاتے تھے کہ انہیں دوسرے ڈپارٹمنٹ کے لوگوں کی باتیں بھی سنُی پڑتی تھی۔جب پہلی دفعہ بیٹ لینے گئے تو سمجھ ہی نہیں آرہا تھا کے نیوز کو ن دیے گا۔۔کبھی کوئ...

آ ج کا نوجوان Sadia Shamim

Newspaper & Magazine Production Sadia Shamim  آ ج کا  نوجوان            کسی بھی ملک کی ترقی کا انحصار اُس کی نوجوان نسل پر ہوتا ہے کیونکہ نوجوانوں میں وہ قابلیت،عزم اور جذبہ موجود ہے جس سے وہ کسی بھی ناکامی یا خراب صورتِ حال کو اپنی محنت اور لگن سے کامیابی میں بدل کر اپنا اور اپنے ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں۔قوموں کی تاریخ میں نوجوان نسل کا کردار نہ صرف مثالی رہا ہے بلکہ ملکوں کی ترقی میں نوجوان ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔نوجوان کسی بھی ملک و قوم کا حقیقی سرمایہ ہوتے ہیں اور یہی نوجوان اپنے عزم،جوش اور ولولے سے ملکی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔  یونائیٹڈ نیشن ڈویلپمینٹ پروگرام(UNDP) پاکستانی آبادی کا 60فیصد حصہ 29سے30اور15سال کے نوجوان طبقے پر مشتمل ہے اور پاکستان اس تناسب کے حوالے سے دنیا بھر میں 16ویں نمبر پر ہے۔ یہ تعداد کسی بھی ملک کی ترقی کا باعث بن سکتی ہے لیکن پاکستان کے نوجوانوں سے کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں لیا جارہا ہے۔مو جودہ حالات میں اکثر نوجوانوں کو اس فکر نے جکڑرکھا ہے کہ پاکستان میں صحت، تعلی...