Posts

Showing posts with the label Syed Hamza

syed hamza hussain article کتاب سے ڈیجیٹل اسکرین تک

کتاب سے ڈیجیٹل اسکرین تک                                     اپنے وسیع تر مفہوم میں ہر وہ تحریر جو کسی شکل میں محفوظ کی گئی ہو کتاب کہلاتی ہے۔کتابیں انسان کی بہترین دوست ہوتی ہیں کیونکہ جب انسان تنہا ہوتا ہے تو کتابیں ہی اُس کا دل بہلاتی ہیں۔بلکہ کتابیں بہترین دوست ہونے کے ساتھ ساتھ معلومات کا بھی خزانہ ہوتی ہیں۔ کتاب کی اہمیت کا اندازہ ہم یورپ کی اس حقیقت سے لگا سکتے ہیں جس کا وہ اعتراف بھی کرتے ہیں کہ یورپ کو تاریکی دور سے اُن کتابوں نے نکالا ہے جو سائنس دانوں اور اہل علم نے لکھیں تھیں۔                   جیسے جیسے دنیا ڈیجیٹلائزڈ ہوتی جارہی ہے ویسے ہی لوگوں نے دورِ جدید میں کتابوں کوبھی ڈیجیٹلائزڈ کرنا شروع کردیا ہے۔ لوگوں نے  کتابوں کو کُتب خانوں میں بند کرکے ڈیجیٹل بُکس اور ڈیجیٹل لائبریری کا استعمال کرنا شروع کردیا ہے جس ک...

پلاسٹک بیگز کی بندش کا آغاز: Hamza Hussain

Newspaper &Magazine production سید حمزہ حسین 2k17/MC/98 Investigation Report (Group-9) پلاسٹک بیگز کی بندش پلاسٹک بیگز کی بندش کا آغاز: پاکستان میں پلاسٹک بیگز کی بندش میں سب سے پہلی پیش رفت 2002 میں پنجاب حکومت کی طرف سے ہوئی جس میں انہوں نے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی لگانے پر زور دیا تھا لیکن اُس پر عمل درآمد نہیں کیا جاسکا تھا۔ اِس کے بعد 2013 میں وفاق حکومت نے، بلوچستان حکومت نے 15 مئی 2016کو اوراپریل 2017  میں خیبرپختونخوا حکومت نے پلاسٹک بیگز کی تیاری اور خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی تھی21 مارچ 2018 کو سندھ حکومت نے بھی اِس پر پابندی لگادی تھی اِس کے باوجود بھی پلاسٹک بیگز کا استعمال جاری رہا۔ایک بار پھر 2019 میں حکومتِ سندھ نے 1 اکتوبر سے پلاسٹک بیگز کی مکمل بندش کے بجائے اِس کے بننے کے طریقے اور اجزائے ترکیبی میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اِس بار حکومت کے اِس فیصلے پر سندھ انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی نے عملی طور پر کام کرنا شروع کردیا ہے۔  سندھ انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی کے حکام سے بات چیت: سندھ انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی کے حک...

کتاب سے ڈیجیٹل اسکرین تک - سید حمزہ حسین

Subject: Creative writing Work done under supervision of Siddique Soomro Sb سید حمزہ حسین                                                                                                                                                                                                                                   (2K17/MC/98) کتاب سے ڈیجیٹل اسکرین تک                  ...