Arham Khan - دستکاروں سے با ت چیت
گروپ نمبر: 12 Group no 12 ... Topic (Hyderabad main Diyaldas Club k nazdeek ki jany waly Dastkari)... Group members. 1- Faisal Rehman 2k17/MC/29 2-Arham khan 2k17/MC/18 3- Sadia Younas 2k17/MC/137 نام: ارحم خان رول نمبر: 2K17-MC-18 ٹوپک: حیدرآباد دیالداس کلب کے نزدیک کی جانے والی دستکاری دستکاروں سے با ت چیت ہنر بادشاہ اور تعلیم وزیر ہے یہی سوچ ہے جو لوگوں کو تعلیم حاصل کرنے سے روک دیتی ہے یہی وجہ ہے کہ غریبی انسانیت پر سر چڑھ کر بولتی ہے۔ دستکاری وہ واحد پیشہ ہے جہاں مصنوئی پرندوں کی مانند خوبصورت نقش ونگاری کونہ کسی انڈسٹری میں تیار کیا جاتا ہے نہ کسی والڈ وائٹ کمپنی میں بلکہ گھر کی خوبصورت تیزئین و آرائیش کے لیے یہ اشیاء دیہی علاقوں کی خواتین خوداپنے ہاتھوں سے تیار کرتی ہیں۔ دستکاری کا کام کرنے والے جو کہ خود...